وزیراعظم  کی زیر صدارت پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ، وزیر اعظم نے آج پیش ہونے والے بلز پر اعتماد میں لیا

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم کی زیر صدارت پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا ، وزیر اعظم نے اجلاس میں ساتھیوں کو آج پیش ہونےو الے بلز پر اعتماد میں لیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/2YUR9YV
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments