ہمیں تمام ساتھیوں پر اعتماد ہے ، آج کوئی کیچ ڈراپ نہیں ہوگا، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سینیٹ کے مشترکہ اجلاس سے متعلق کہا کہ اتحادی ہمارے ساتھ ہیں ، آج کوئی کیچ ڈراپ نہیں ہوگا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3kIItfU
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments