کھلاڑی ہر صورتحال کیلئے تیار ہوتا ہے ، وزیر اعظم کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں "سرپرائز" ملنے کے سوال پر جواب 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں سرپرائز ملنے کے سوال پر جواب دیا کہ جو کھلاڑی ہوتا ہے جب وہ میدان میں اترے تو ہر قسم کے حالات کے لئے تیار ہوتا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3qGMTb3
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments