اپوزیشن جماعتوں کی پارلیمانی پارٹیوں کا مشترکہ اجلاس 11بجےہوگا

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اپوزیشن جماعتوں کی پارلیمانی پارٹیوں کا مشترکہ اجلاس 11بجےہوگا، اجلاس کی صدارت شہباز شریف اور یوسف رضا گیلانی کریں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3wRj2xH
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments