پارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس آج 12 بجے ہوگا ، 58 نکاتی ایجنڈا زیر غور آئے گا

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج دوپہر 12 بجے ہوگا اجلاس میں 29 بل پیش کئے جائیں گے جن کے 58 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3oEwq4i
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments