اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وہ وکیل آدمی ہیں اور عدالتی اداروں کے ساتھ بنا کر رکھتے ہیں، انہوں نے الیکشن کمیشن کو اپنا بیان جمع کرادیا ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3ozC87H
via IFTTT
0 Comments