اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کے صاحبزادے اور وکیل احمد حسن رانا کا کہنا ہے کہ ان کے والد کی نواز شریف سے پرانی دوستی ہے، کورونا سے پہلے جب وہ انگلینڈ گئے تو ان کی سابق وزیر اعظم سے ملاقات ہوئی تھی، 26 نومبر کو ان کے والد ذاتی حیثیت میں عدالت میں پیش ہوں گے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3wSddQm
via IFTTT
0 Comments