اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزارت پٹرولیم اور سوئی ناردرن گیس کمپنی کی جانب سے سردیوں کیلئے بنایا گیا گیس فراہمی کا شیڈول سامنے آ گیاہے جس کے تحت صوبہ پنجاب اور خیبر پختونخواہ کے صارفین کو بس چند ہی گھنٹے کیلئے گیس دی جائے گی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3caFwQQ
via IFTTT
0 Comments