پاکستان میں چینی سفیر نے بھی قومی کرکٹ ٹیم کیلئے پیغام جاری کر دیا 

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ نے کہا ہے کہ ٹی 20 ورلڈکپ کے پورے ٹورنامنٹ میں پاکستان نے ناقابل یقین حد تک اچھی کرکٹ کھیلی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3ccU4z7
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments