روپے کی قدر میں تنزلی کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے اور پٹرول مہنگا ہو گا یا نہیں ؟ مشیر خزانہ شوکت ترین نے اعلان کر دیا 

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم کے مشیر خزانہ شوکت ترین نے پاکستانیوں کو پریشان کن خبر سناتے ہوئے پٹرول مزید مہنگاہونے کی پیشگوئی کر دی ہے اور کہاہے کہ عالمی سطح پر قیمتیں بڑھیں گی تو پٹرول بھی مزید مہنگا ہو گا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3ncpgVy
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments