سٹیج کی معروف اداکارہ ’ شیزا بٹ ‘ کی گاڑی پر فائرنگ 

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور میں سٹیج اداکارہ شیزا بٹ کی گاڑی پرفائرنگ کا خوفناک واقعہ پیش آیا ہے ،،گولیاں لگنے سے گاڑی کو نقصان پہنچا تاہم شیزابٹ محفوظ رہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3ncVPmc
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments