انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 52 پیسے کمی

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) انٹربینک میں دن کے آغاز میں ڈالر 52 پیسے سستا ہو گیا ، فاریکس ڈیلرز کے مطابق ڈالر 175.20 روپے میں ٹریڈ کر رہا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3G5JkQi
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments