عرفان مہر کو قتل کیا گیا ، کوئی لوٹ مار نہیں ہوئی ، پولیس حکام 

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن )سندھ بار کونسل کے سیکرٹری جنرل عرفان مہر کے قتل پر پولیس کا کہنا ہے کہ عرفان مہر سے کوئی لوٹ مار نہیں کی گئی ، انہیں قتل کیا گیا ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/31egTkd
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments