سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان کے الزامات پر سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا رد عمل سامنے آ گیا 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق چیف جسٹس گلگت بلتستان رانا شمیم کے الزامات پر سپریم کورٹ کے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے خاموشی توڑتے ہوئے رد عمل جاری کر دیاہے جس میں انہوں نے ان تمام دعوﺅں کو جھوٹ قرار دیاہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3kEouPr
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments