کراچی (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ سعودی عرب سے 3 ارب ڈالر کا سپورٹ پیکج جلد مل جائے گا، انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ(آئی ایم ایف) کا پروگرام سخت ہوتا ہے لیکن قوم آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کے حوالے سے جلد خوشخبری سنے گی۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3CjeTU6
via IFTTT
0 Comments