اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) الیکشن کمیشن میں یوسف رضا گیلانی کی نا اہلی کیس کی سماعت ہوئی ، دوران سماعت ممبران نے استفسار کیا کہ آج یوسف رضا گیلانی اور انکے بیٹے نے جواب جمع کرانا تھا، آئندہ سماعت پر جواب نہ آیا تو کیس کا فیصلہ کر دینگے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3niEvfT
via IFTTT
0 Comments