اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی احتساب بیورو (نیب)کے چیئرمین جسٹس(ر) جاویداقبال نے کہا ہے کہ نیب کے پاس بڑی مچھلیوں کے خلاف اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کے ٹھوس شواہد موجود ہیں، منی لانڈرنگ کرنے والوں نے فالودہ والے، چھابڑی والے اور پاپڑ والے کے نام پر منی لانڈرنگ کی،احتساب عدالتوں میں نیب نے بد عنوانی کے ریفرنس دائر کر رکھے ہیں،جوقانون کے ...۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3HHfL8Z
via IFTTT
0 Comments