گاڑی پر فائرنگ، پیپلز پارٹی رہنما اپنے 4 ساتھیوں سمیت قتل

کوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) مستونگ میں ولی خان بائی پاس کے قریب فائرنگ کے نتیجے میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلوچستان کے رہنما میر محمد خان ابابکی سمیت پانچ افراد جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/32m8BqK
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments