سکرین پر جو ہوا اس کا بہت افسوس ہے ، نعمان نیاز نے شعیب اختر سے معافی مانگ لی 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق کرکٹر شعیب اختر اور سرکاری سپورٹس ٹی وی کے اینکر نعمان نیاز کے مابین صلح ہو گئی ، نعمان نیاز نے شعیب اختر سے کہا کہ سکرین پر جو ہوا اس کا مجھے شدید افسوس ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3C7aYdf
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments