لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ق کے سینئر رہنما اور سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی نے کہا کہ ہم گزشتہ تین سال سے وفاق کا ساتھ نبھا رہے ہیں ، مگر وفاق ہمارا ساتھ نہں نبھا رہا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/31RIoQp
via IFTTT
0 Comments