مٹیاری کے قریب مال گاڑی کی دو بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، ٹرینوں کی آمدو رفت معطل

مٹیاری (ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ کے ضلع مٹیاری میں مال گاڑی کی دو بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں جس کے باعث ٹرینوں کی آمد و رفت معطل ہوگئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3r2BWkc
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments