”جاﺅ سارے شہر کی مشینری اور سٹاف لے جاﺅ اور ۔۔“سپریم کورٹ کے چیف جسٹس نے کمشنر کراچی کو بڑا حکم جاری کر دیا 

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس گلزار احمد نے کمشنر کراچی پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کہ ’ جاﺅ اور سارے شہر کی مشینری اور سٹاف لے کر نسلہ ٹاور گراﺅ،تیجوری ہائٹس کو گرانے کیلئے اگر آپریشن چل رہاہے تو تصاویر کے ساتھ دوپہر میں رپورٹ پیش کریں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3nNMr9c
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments