نسلہ ٹاور گرانے کا معاملہ، کمشنر کراچی عمارت پر پہنچ گئے ، کس طرح گرانا شروع کر دیا گیا ؟ بڑی خبر 

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کمشنر کراچی اقبال میمن سپریم کورٹ میں پیشی کے بعد اب سیدھے ٹیم کے ہمراہ نسلہ ٹاور پہنچ گئے ہیں اور اسے گرانے کیلئے دوبارہ افرادی قوت کی مدد حاصل کر لی گئی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3oUBtho
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments