” آپ لوگ کل جہاز اُڑانے کی جگہ پر بھی کلب بنا دیں گے اور ۔۔۔“سپریم کورٹ نے سول ایوی ایشن کلب کو ختم کر کے کیا چیز بنانے کا حکم دیدیا ؟ بڑ ی خبر

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) سپریم کورٹ نے سول ایوی ایشن کو کلب ختم کرنے کا حکم دیتے ہوئے کلب کی جگہ میس کے طور پر استعمال کرنے کی اجازت دیدی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3HSInfU
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments