شعیب اختر اور نعمان نیاز کا تنازع، پی ٹی وی نے قومی ہیرو کو زور دار جھٹکا دے دیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سپورٹس اینکر نعمان نیاز سے لائیو شو پر تنازعے کے بعد استعفیٰ دینے والے قومی ہیرو شعیب اختر کو پاکستان ٹیلی ویژن کی انتظامیہ نے ہر جانے کا نوٹس بھیج دیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3mT7WEZ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments