پی ٹی وی کے نوٹس پر شعیب اختر بھی میدان میں آگئے ، دبنگ جواب دے دیا 

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باولر شعیب اختر نے پی ٹی وی کی جانب سے نوٹس ملنے کے بعد قانونی جنگ لڑنے کا اعلان کردیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3wp0q7N
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments