وفاقی وزیر فواد چودھری نے آئندہ 6 ماہ تک مشکل وقت رہنے کا عندیہ دے دیا

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نےکہا قوم کو آئندہ 6 ماہ تک مشکل وقت رہنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا کہ آئندہ 6 سے 8 ماہ تک عالمی مارکیٹ میں اشیاء کی قیمتیں معمول پر آنا شروع ہو جائیں گی ،پاکستان کی کوروناکیخلاف بہترین حکمت عملی کو دنیا بھر میں سراہا گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3ERhCWI
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments