قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس کچھ دیر بعد ہوگا، میڈیا کے داخلہ پر پابندی عائد

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) قومی اسمبلی اور سینیٹ ارکان پر مشتمل قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس کچھ دیر بعد ہوگا، قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس میں میڈیا کے داخلہ پر ایک بار پھر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3D23sSg
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments