آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم 23 سال بعد پاکستان کے دورے پر آئے گی ، شیڈول جاری 

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کی ٹیم کے دورہ پاکستان کے شیڈول کا اعلان کر دیا، آسٹریلوی ٹیم 1998 کےبعد پاکستان آئے گی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3kfM1WU
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments