وزیر اعظم کی زیر صدارت اجلاس ، 15نومبر سےملک بھر میں گنے کی کرشنگ کے آغاز کافیصلہ

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صارت پرائس کنٹرول سے متعلق اجلاس ہوا ، اجلاس میں 15 نومبر سے گنے کی کرشنگ کے آغاز کا فیصلہ کیا گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3mUZ0yV
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments