پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کا اہم اجلاس ، کیا فیصلے ہوئے ؟تفصیلات سامنے آ گئیں

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کو عسکری قیادت کی جانب سے بتایاگیاہے کہ افغانستان میں پائیدار امن و استحکام خطے میں امن اور ترقی کے لئے ناگزیر ہے،پاکستان برادر افعان عوام کی حمایت اور تائید جاری رکھے گا اور افغانستان میں امن کیلئے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا، اجلاس میں اعلیٰ عسکری حکام نے ملک کی سیاسی و پارلیمانی ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3H27s7n
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments