اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم عمران خان نے مسلم ممالک کو ایک بار پھربڑا پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کا حل خطے کے امن کیلئے ضروری ہے،مسلم اُمہ کو اسلامو فوبیا سمیت انتہا پسندانہ نظریات کے چیلنج سے نمٹنے کیلئے متحد ہونا پڑے گا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3qdFoYW
via IFTTT
0 Comments