لاہور ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمت مقرر کرنے کا طریقہ طلب کرلیا

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) لاہور ہائیکورٹ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست پر سماعت کی ، عدالت نے وفاق سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمت مقرر کرنے کا طریقہ طلب کرلیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3mHw50Z
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments