لاہور میں چینی کا فی کلو ہول سیل ریٹ 141 روپے ہو گیا، نجی ٹی وی کا دعویٰ

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) چینی کی قلت کے باعث لاہور میں چینی کا فی کلو ہول سیل ریٹ 141 روپے ہو گیا ، لاہور میں مقامی چینی کا 50 کلو تھیلا 7 ہزار 50 روپے کا ہوگیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3CMFIBc
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments