آسان کاروبار پالیسی کے تحت غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سہولیات فراہم کر رہے ہیں ، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم عمران خان سے مشیر خزانہ و مشیر تجارت نے ملاقات کی ، وزیر اعظم نے کہا کہ آسان کاروبار پالیسی کے تحت غیر ملکی سرمایہ کاروں کو سہولیات فراہم کر رہے ہیں۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3BNGtbU
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments