شوکت ترین کیلئے سینیٹ نشست کی قربانی دینے والے ایوب آفریدی کو بڑا انعام مل گیا

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مشیر خزانہ شوکت ترین کیلئے اپنی سینیٹ کی نشست کی قربانی دینے والے پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر ایوب آفریدی کو وزیر اعظم کا مشیر برائے سمندر پار پاکستانی تعینات کردیا گیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3xcIyO4
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments