سپریم کورٹ بار کی عاصمہ جہانگیر سے متعلق کانفرنس پر وضاحت آگئی

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سپریم کورٹ بار نے عاصمہ جہانگیر سے متعلق کانفرنس پر وضاحت جاری کر دی ، اعلامیہ میں کہا گیا کہ آئین و قانون کے دائرے سے باہر کی گئی تقریر کی حمایت نہیں کرتے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3xdtFei
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments