وزیراعظم کی اتحادیوں سے مشاورت ، اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان اور اتحادی جماعتوں کی قیادت کے درمیان ملاقا ت کی اندرونی کہانی سامنے آگئی جس کے مطابق اجلاس میں فیصلہ کیاگیا کہ کہ آئندہ پیر کو پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلایا جائے گا جس میں انتخابی اصلاحات سمیت 30 بل پیش کیے جائیں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3EDuvnb
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments