این اے 133 کے ضمنی انتخاب کیلئے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر جمشید اقبال چیمہ نے ایپلیٹ ٹربیونل سے رجوع کرلیا

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) این اے 133 کے ضمنی انتخاب کے لئے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار جمشید اقبال چیمہ نے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے پر ایپلیٹ ٹربیونل سے رجوع کر لیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3CI4mmH
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments