پنجاب میں ڈینگی خوفناک حد تک پھیل گیا ، رواں سال 15  ہزار  789  کیسز سامنے آئے 

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پنجاب میں ڈینگی خوفناک حد تک پھیل گیا ، محکمہ صحت پنجاب کے مطابق رواں سال ڈینگی کے 15 ہزار 789 کیسز سامنے آئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3bDGtAS
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments