وزیر اعظم عوام کو ریلیف دینے کیلئے ہر حد تک جائیں گے ، فواد چودھری 

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا کہ عوام کو ریلیف دینا وزیر اعظم کی پہلی ترجیح ہے جس کے لئے وہ ہر حد تک جائیں گے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3BF4PVs
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments