سابق صدر آصف علی زرداری نے دوسرے نیب ترمیمی آرڈیننس کی بنیاد پر مزید ریفرنسز میں بریت کی استدعا کردی

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سابق صدر آصف علی زردری نےدوسرے نیب ترمیمی آرڈیننس کی بنیاد پر پارک لین ، میگا منی لانڈرنگ اور ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنسز میں بریت کی استدعا کر دی ۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3k0TY24
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments