آزاد کشمیر میں مسافر بس کھائی میں گئی ، 18 افراد جاں بحق 

مظفر آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) آزاد کشمیر میں سدھنوتی کے علاقہ میں مسافر بس گہری کھائی میں گر گئی جس کے باعث 18 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3BGKsa4
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments