اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیر اعظم کی جانب سے آج ریلیف پیکیج کے اعلان سے قبل ہی تنقید کے نشتر برسا دیے ، کہا کہ بجلی کی قیمت 11 روپے سے 24 روپے کر دینا ریلیف نہیں ہوتا۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3EF9qZE
via IFTTT
0 Comments