پٹرول کے بعد بجلی بھی مہنگی، اتنا اضافہ کہ پاکستانیوں کی چیخیں کے ٹو پہاڑ کی چوٹی پر بھی سنائی دیں

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے قیمتوں میں اضافے کی حکومتی درخواست کی توثیق کرتے ہوئے بجلی کی قیمت بڑھا دی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/300CFak
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments