اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملکی سیاست میں پھر گہما گہمی نظر آنے لگی ، اپوزیشن جماعتیں ایک بار پھر حکومت کے خلاف عوامی طاقت کا مظاہرہ کرنے کو بے چین ہیں ، اسی سلسلے میں مولانا فضل الرحمان نے آج سہ پہر پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کا اجلاس طلب کرلیا ہے۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3qbJy3j
via IFTTT
0 Comments