اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہبا ز شریف نے وزیر اعظم عمران خان سے فوری استعفے کا مطالبہ کر دیا، کہا کہ آٹا چینی اور مہنگائی پر اگر بس نہیں چلتا تو استعفیٰ دینا وزیر اعظم کے بس میں ہے ، وہ استعفیٰ ہی دے دیں۔
from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3o5KR18
via IFTTT
0 Comments