شہباز شریف کا سراج الحق اور محمود خان اچکزئی سے ٹیلیفونک رابطہ ، پارلیمنٹ کے اندر اور باہر حکومت مخالف بھرپور تحریک چلانے پر اتفاق

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف نے امیر جماعت اسلامی سراج الحق اور محمود خان اچکزئی سے ٹیلیفونک رابطے کئے ، قائدین نے پارلیمنٹ کے اندر اور باہر حکومت کے خلاف بھرپور انداز میں تحریک چلانے پر اتفاق کیا۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3q92XSJ
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments