حکومت کے لئے بڑی مشکل کھڑی ہو گئی ، پی ڈی ایم کا سڑکوں پر آنے کا فیصلہ ، لانگ مارچ کب ہو گا ؟بڑا اعلان ہو گیا 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم)نے پٹرولیم مصنوعات میں ہوشربا اضافے اور ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف سڑکوں پر آنے کا فیصلہ کر لیا ،تمام صوبوں میں مہنگائی مارچ کئے جائیں گے،مارچ کے اختتام لانگ مارچ پر کیا جائے گا،لانگ مارچ رواں سال دسمبر میں ہو گا تاہم حتمی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے ...۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3qdt2Qk
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments