کورونا کی نئی قسم آتے ہی تیل کی قیمت دھڑام سے نیچے آگری 

نیو یارک (ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا وائرس کی نئی اور خطرناک قسم کے چند کیسز رپورٹ ہوتے ہی عالمی منڈی میں تیل کی قیمت میں بڑی کمی ہوگئی۔

from Daily Pakistan - اہم خبریں https://ift.tt/3nStt18
via IFTTT

Post a Comment

0 Comments